• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 172293

    عنوان: ڈی سی بی بینک کارڈ سے شوپنگ اور ادائیگی پر کیش بیک دیتی ہے اس كا كیا حكم ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ڈی سی بی بینک کارڈ سے شوپنگ اور ادائیگی پر کیش بیک دیتی ہے تو کچھ لوگ کارڈ سے والٹ میں پیسہ لوڈ کرتے ہے پھر لوڈ کرنے کے بعد پیسہ واپس بینک ٹرانسفر کردیتے یے اس طرح وہ کیش بیک کے مستحق ہو جاتے ہیں اور بینک سمجھتی ہے کے شوپنگ وغیرہ کی ہے تو ایسا کیش بیک استعمال کر سکتے ہے؟

    جواب نمبر: 172293

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1276-1209/H=01/1441

    صورتِ مسئولہ میں اگر ڈی سی بی بینک کارڈ سے والٹ میں پیسہ لوڈ کرنے پر بھی حسب ضابطہ کیش بیک دیتا ہے تو اس صورت میں اس کیش بیک کو استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند