• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 169348

    عنوان: ڈاڑھی مونڈنے والا كریم فروخت كرنا

    سوال: سوال یہ ہے کہ shaving اور کریم {mcream }جو کہ داڑھی بنانے کے لے استعمال ہوتا ہے اسے بیچنا فروخت کرنا کیسا ہے؟ یعنی کے شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟اس کی بزنس کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 169348

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 721-631/M=07/1440

    مذکورہ کریم اگر صرف ڈاڑھی بنانے کے لئے تیار کی جاتی ہے اور اُسی مقصد کے لئے اس کا استعمال ہوتا ہے تو ایسی صورت میں اس کی بزنس حلال وپاکیزہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند