متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 178564
جواب نمبر: 17856401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 838-610/B=09/1441
”لوڈو“ ایک لہو و لعب ، عبث اور لغو کام ہے۔ شریعت نے لغو کاموں میں لگنے سے منع فرمایا ہے۔ کل لہو حرام ۔ لہو و لعب شریعت اسلامی میں حرام ہے۔ خواہ پیسے یا شرط کے ساتھ کھیلیں یا بلا کسی شرط کے کھیلیں، مسلمان کو لایعنی کاموں سے بچنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مذہب اسلام میں کسی لڑکی سے محبت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
3225 مناظربینک میں اگر کام کرنا جائز نہیں تو کیا کرنا بہتر ہوگا؟
2380 مناظرکمپنی کا رجسٹریشن فیس اور ڈپازٹ لینا؟
1676 مناظرمیں ایک پرائیویٹ کمپنی میں گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں کئی طرح کی ڈیزائن بناتا ہوں۔ جس میں کتابچہ، فہرست،کتابیں، اشتہار وغیرہ ہوتے ہیں اور ان میں ڈیزائننگ کرنے کے لیے آدمی ، عورت، جانور وغیرہ کا فوٹو لگانا پڑتا ہے (میں فوٹو کھینچتا نہیں ہوں) ۔ ان فوٹو کو کبھی کبھی ٹھیک کرنے کے لیے کچھ بدلنا بھی پڑتا ہے۔ جیسے رنگ ٹھیک کرنا، چہرہ کے نشانات کو صاف کرنا۔ کیا میرا کام جائز ہے؟
3550 مناظرکیا
ران او رگھٹنے ستر کا حصہ ہیں؟ کیا کسی کی ران اور گھٹنے پر کپڑوں کے اوپر سے ہاتھ
رکھ سکتے ہیں؟ کیا کسی کے ران اور گھٹنے دبا سکتے ہیں؟ کیا کسی کی ران پر سر رکھ
کر لیٹ سکتے ہیں؟
میں
ایک بڑی کمپنی میں کام کررہا ہوں، اس لیے میرے بہت سارے مسلم اور غیر مسلم دوست
ہیں۔ اگر غیر مسلم دوست مجھ کو کوئی چیز دیتے ہیں جیسے پرساد یا اسی جیسی اور کوئی
چیز تو کیا میں اس کو کھاسکتاہوں یا نہیں؟ برائے کرم حدیث کی روشنی میں جواب عنایت
فرماویں۔
ایک
عربی اور انگریزی میں اناشید پڑھنے والا شخص ہے احمد بوخاطر۔ مسئلہ یہ ہے کہ آیا اس کی نظمیں
سنی اور پھیلائی جائیں کہ نہیں؟ در اصل اس کی نظموں میں سازوں کا استعمال ہوتا ہے، جو اگرچہ ایک ترگ اور
مستقل طور پر نہیں ہوتا،
لیکن پسِ پردہ آوازیں، جو اصلی پڑھنے والے کی آواز کو تقویت دیتی ہیں، ان کی جگہ موسیقی
کے آلات استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی دیکھا دیکھی پاکستان و ہندوستان کے بعض نعت خوانوں نے بھی یہ طریقہ
اختیار کر لیا ہے، مثال
کے طور پر پاکستانی سابقہ گلوکار اور حالیہ مبلغ جنید جمشید، جن کی ہر دوسری نعت میں اب یہی
ہوتا ہے۔ ان آوازوں کو انگریزی میں ?ہارمونی? کہتے ہیں،۔ پاکستان
میں بعض علمائے کرام بھی اس کو سن رہے، اور پروان چڑھا رہے ہیں۔ مثال کے طور پر مولانا
اسلم شیخو پوری صاحب کی ویب سائٹ ملاحظہ ہو ، http://www.darsequran.com/hamdnaat/jj-badiuzzamaan.php
دریافت طلب
امر یہ
ہے کہ موسیقی کے آلات کے اس طرح کے استعمال کی شریعت میں اجازت ہے؟