• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 24977

    عنوان: مریض چاہے از خود اسپتال یا مرض شناس سینٹر میں پہنچے یا کسی ڈاکٹر کے ذریعہ سے پہنچے فیس ایک ہی طرح کی ہوتی ہے، لیکن اگر کسی ڈاکٹر نے اسے ریفر کیا ہو تو اسپتال یا مرض شناس سینٹر کی طرف سے اس ڈاکٹر کو فیس کی رقم کا فیصد ملتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا اس ڈاکٹر کے لیے اس رقم کا لینا جائزہے ؟

    سوال: مریض چاہے از خود اسپتال یا مرض شناس سینٹر میں پہنچے یا کسی ڈاکٹر کے ذریعہ سے پہنچے فیس ایک ہی طرح کی ہوتی ہے، لیکن اگر کسی ڈاکٹر نے اسے ریفر کیا ہو تو اسپتال یا مرض شناس سینٹر کی طرف سے اس ڈاکٹر کو فیس کی رقم کا فیصد ملتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا اس ڈاکٹر کے لیے اس رقم کا لینا جائزہے ؟

    جواب نمبر: 24977

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(تل): 1422=413-9/1431

    اس رقم کا لینا جائز نہیں، اس میں رشوت کا شائبہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند