• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 17244

    عنوان:

    میں جامعہ سے بی اے کیا ہے اور اس کے بعد بی ایڈ اور کئی کورس میں داخلہ لینے کی کوشش کی اور اس کے علاوہ نوکری کے لیے بھی کوشش کررہاہوں لیکن کوئی مناسب نوکری نہیں مل رہی ہے اور گھر میں والد صاحب کی عمر ساٹھ سال سے زیادہ ہے۔ جامعہ میں ایک بی ایڈ پرائیویٹ ہے جس میں داخلہ ہوسکتا ہے جس کے ذریعہ سے ان شاء اللہ کچھ امید ہے لیکن اس کے لیے دو سال کا ٹیچنگ تجربہ کا سرٹیفکیٹ ضروری ہے او رمیں نے کہیں پڑھایا نہیں ہے۔ اگر ہم کسی اسکول سے سرٹیفکیٹ بنوالیں تو کیا یہ جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 17244

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1653=1653-11/1430

    جعلی سرٹیفکٹ بنوانا، جھوٹ اور فریب پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند