• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 9316

    عنوان:

    کیا بچوں کی ولادت درمیان ۵ سال یا اس سے زیادہ وقفے کے لیے طبی کوئی شکل اختیا رکی جاسکتی ہے؟

    سوال:

    کیا بچوں کی ولادت درمیان ۵ سال یا اس سے زیادہ وقفے کے لیے طبی کوئی شکل اختیا رکی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 9316

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1620=1341/ ل

    بغیر شدید ضرورت کے ایسا کرنا درست نہیں، یہ مقصد شرع و شارع کے خلاف ہے: تزوجوا الودود الولود الخ

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند