• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 11743

    عنوان:

    سالگرہ پر کیک کاٹنا کیسا ہے؟ کیا یہ یہود و نصاری کا طریقہ ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب دیجئے گا؟

    سوال:

    سالگرہ پر کیک کاٹنا کیسا ہے؟ کیا یہ یہود و نصاری کا طریقہ ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب دیجئے گا؟

    جواب نمبر: 11743

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 529=139tl

     

    سالگرہ پر کیک کاٹنا یہود ونصاریٰ کا طریقہ ہے یا نہیں مجھے اس کا علم نہیں، البتہ یہ اسلامی طریقہ نہیں ہے اس لیے قابل ترک ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند