• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 312

    عنوان:

    مردوں کے لیے بالوں کے ٹرانس پلانٹیشن (پیوند کاری) کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟ مردوں کو مصنوعی جوڑا/ بال استعمال کرنا کیسا ہے؟ 

    سوال:

    مردوں کے لیے بالوں کے ٹرانس پلانٹیشن (پیوند کاری) کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟ مردوں کو مصنوعی جوڑا/ بال استعمال کرنا کیسا ہے؟

     

    والسلام

     

    جواب نمبر: 312

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 405/ج=405/ج)

     

    (۱) مردوں کے بالوں میں پیوندکاری درست نہیں ہے۔

    (۲) مردوں کے لیے مصنوعی جوڑا بال کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند