• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 11689

    عنوان:

    کیا ان چیزوں کی تصویریں جس میں روح نہیں ہوتی ہے ان کی اجازت ہے؟اس صورت میں کیا مسئلہ ہے اگر آنکھ موجود ہے چیز پر جیسے کہ کار، سورج وغیرہ تو کیا اس کو تصویر سمجھا جائے گا یا کہ نہیں؟

    سوال:

    کیا ان چیزوں کی تصویریں جس میں روح نہیں ہوتی ہے ان کی اجازت ہے؟اس صورت میں کیا مسئلہ ہے اگر آنکھ موجود ہے چیز پر جیسے کہ کار، سورج وغیرہ تو کیا اس کو تصویر سمجھا جائے گا یا کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 11689

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 414=414/م

    غیرذی روح (غیرجاندار) اشیاء کی تصاویر ممنوع نہیں ہیں، کار، سورج وغیرہ جیسی غیر ذی روح چیزوں کی تصویریں حرمت کے ذیل میں داخل نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند