• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 394

    عنوان:

    سی ڈی اور ویڈیو پر موجود فوٹو یا فلم ، تصویر کے حکم میں ہے یا نہیں؟

    سوال:

    سی ڈی اور ویڈیو پر موجود فوٹو یا فلم ، تصویر کے حکم میں ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 394

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 480/ج=480/ج)

     

    بلاشبہ یہ تصویر کے حکم میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند