متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 153037
جواب نمبر: 15303701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1187-1071/B=11/1438
اسلامی حمیت وغیرت کے خلاف اور ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
نے چھوٹا ساخط رکھا ہوا ہے۔ حضرت مجھے پوچھنا ہے کہ کیا اس کا کوئی ثواب ہے۔ کیا یہ
کلین شیو سے بہتر ہے؟ میری کچھ ایسی حالت ہے آفس کی وجہ سے کہ میں پوری داڑھی نہیں
رکھ سکتا۔ اگر کوئی ثواب اس چھوٹے سے خط کا نہیں ہے تو ہو سکتا ہے میں اس کو
کٹوادوں؟
مفتی صاحب میں نے آپ کے ایک جواب میں پڑھا ہے کہ اسلام میں ویڈیو بنانا جائز نہیں ہے میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کیوں کہ میں جانتاہوں کہ دارالعلوم دیوبند شریعت اسلام سے باہر کی بات نہیں کرتاہے۔ لیکن مجھے اپنے دوست کو باور کرانا ہے اس لیے میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ مجھے قرآن اورحدیث سے اس کا کوئی ثبوت پیش کردیں اردو ترجمہ کے ساتھ؟
1900 مناظربینک میں ملازمت کرنے والے کے ساتھ رشتہ کرنا؟
1646 مناظر The Message(پیغام)نام کی ایک فلم بنی ہے۔اس فلم میں
سرکارکی سیرت دکھائی گئی ہے اور دین کیسے پھیلا یہ بتایا گیا ہے، سنتیں بھی بتائی
گئی ہیں، لیکن اس میں صحابہ کرام کا چہرہ بھی دکھایا گیا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے، کیا
دین کو اس طرح سے دکھایا جاسکتا ہے؟ برائے کرم جلد جواب دیں۔
حربی ملک کی مصنوعات استعمال كرنا كیسا ہے؟
2311 مناظرکرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے انٹری فیس كا حكم
2506 مناظرریچارج پر جو کمیشن ملتا ہے اس کا حکم
1264 مناظر