متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 20324
رات کو ناخون کاٹنا، بال کاٹنا، گھر میں جھاڑولگانا، کپڑا زور سے جھاڑنا کیسا ہے، جائز، ناجائز، مکروہ، گناہ؟
رات کو ناخون کاٹنا، بال کاٹنا، گھر میں جھاڑولگانا، کپڑا زور سے جھاڑنا کیسا ہے، جائز، ناجائز، مکروہ، گناہ؟
جواب نمبر: 2032401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 374=308-4/1431
رات کو ناخن، بال کاٹ سکتے ہیں، جھاڑو لگانا اور کپڑا زور سے جھاڑنا بھی درست ہے، کوئی وہم نہ کریں۔ حکي أن ہارون الرشید سأل أبا یوسف رحمہ اللہ من قص الأظافیر في اللیل؟ فقال: ینبغي، فقال: ما الدلیل علی ذلک؟ فقال: قولہ علیہ السلام الخیر لا یوٴخر․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جفتی کرانے پر معاوضہ لینا کیسا ہے ؟
7391 مناظرمیں
نے چھوٹا ساخط رکھا ہوا ہے۔ حضرت مجھے پوچھنا ہے کہ کیا اس کا کوئی ثواب ہے۔ کیا یہ
کلین شیو سے بہتر ہے؟ میری کچھ ایسی حالت ہے آفس کی وجہ سے کہ میں پوری داڑھی نہیں
رکھ سکتا۔ اگر کوئی ثواب اس چھوٹے سے خط کا نہیں ہے تو ہو سکتا ہے میں اس کو
کٹوادوں؟
چالیس ہزار كی موٹر سائیل قسطوں پر ساٹھ ہزار میں بیچنا؟
3082 مناظرانشورنس سروسز كا كیا حكم ہے؟
3164 مناظر