• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 3945

    عنوان:

    کیا بطور وال پیپر (ورق الجدران?کمپیوٹر وغیرہ کی اسکرین) پر اللہ کا نام لکھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا بطور وال پیپر (ورق الجدران?کمپیوٹر وغیرہ کی اسکرین) پر اللہ کا نام لکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 3945

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 136/ م= 136/ م

     

    بطور وال پیپر کمپیوٹر وغیرہ کی اسکرین پر اللہ کا نام لکھنے میں مضائقہ نہیں بشرطیکہ اس پر کوئی حرام تصویر نہ ہو یا غلط مقصد کے لیے استعمال نہ ہو، لا بأس بکتابة اسم اللہ تعالی علی الدراھم لأن قصد صابحہ العلامة لا التھاون․ (الھندیة: 223/5)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند