• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 30853

    عنوان: اگر محفل قرأت کی ویڈیو ہم بنائیں اس نیت سے کہ لوگ اس دور میں ویڈیو فلم، گاناوغیرہ سن رہے ہیں ،ا س کے بدلے اگر محفل قرأت کی ویڈیو دیکھیں تو کیسا رہے گا؟

    سوال: اگر محفل قرأت کی ویڈیو ہم بنائیں اس نیت سے کہ لوگ اس دور میں ویڈیو فلم، گاناوغیرہ سن رہے ہیں ،ا س کے بدلے اگر محفل قرأت کی ویڈیو دیکھیں تو کیسا رہے گا؟

    جواب نمبر: 30853

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):443=443-3/1432

    جاندار کی تصویر کشی اور ویڈیو گرافی ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند