• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 11703

    عنوان:

    تاخیر سے حمل قرار پانے کے لیے پیدائش کنٹرول گولی کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    تاخیر سے حمل قرار پانے کے لیے پیدائش کنٹرول گولی کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 11703

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 625=522/د

     

    مقصد شرع وشارع کے خلاف ہے، البتہ صحت خراب ہو یا حمل برداشت کرنے کی طاقت نہ ہو وغیرہ، ضرورت کے تحت عارضی طور پر گنجائش ہے، جب کہ مسلمان دین دار حاذق (ڈاکٹر) طبیب استقرار حمل کو عورت کے لیے ضرر رساں بتلائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند