• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 19713

    عنوان:

    میرا سوال روزی کے متعلق ہے۔ کیا کہتے ہیں علمائے کرام کہ ایک شخص کتے پالتا ہے شوق کے طور پر اور پھر ان کے بچوں کو بیچتا ہے اور پیسے کماتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟

    سوال:

    میرا سوال روزی کے متعلق ہے۔ کیا کہتے ہیں علمائے کرام کہ ایک شخص کتے پالتا ہے شوق کے طور پر اور پھر ان کے بچوں کو بیچتا ہے اور پیسے کماتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 19713

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 346=283-3/1431

    گنجائش تو ہے یعنی آمدنی پر حرام ہونے کا حکم لاگو نہ ہوگا تاہم اس کاروبار کا ترک اچھا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند