• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 50507

    عنوان: کیا غیر محرم عورت کی آواز میں قرآن کی تلاوت یانعت سننا جائز ہے؟

    سوال: کیا غیر محرم عورت کی آواز میں قرآن کی تلاوت یانعت سننا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 50507

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 221-221/M=3/1435-U تلاوت ونعت نامحرم عورت کی آواز میں سننا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند