• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 55438

    عنوان: کوئی مجرب دعا دنیا اور آخرت میں عزت اورنام والی بتائیں۔

    سوال: کوئی مجرب دعا دنیا اور آخرت میں عزت اورنام والی بتائیں۔

    جواب نمبر: 55438

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1682-1411/B=11/1435-U یہ دعا بکثرت پڑھتے رہیں، ”رَبَّنَا اٰتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَفِیْ الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ“ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم بھی کثرت سے یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند