• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 51755

    عنوان: آج کل بازار میں ڈیجٹل تسبیح آرہی ہے کیا یہ پڑھنے کے اعتبار سے صحیح ہے؟

    سوال: آج کل بازار میں ڈیجٹل تسبیح آرہی ہے کیا یہ پڑھنے کے اعتبار سے صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 51755

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 699-563/B=5/1435-U جی ہاں پڑھ سکتے ہیں، اس پر تسبیح پڑھنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند