متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 53304
جواب نمبر: 53304
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 968-713/L=9/1435-U مشت زنی حرام ہے، اس کا کفارہ یہی ہے کہ صدق دل سے توبہ واستغفار کیا جائے، مشت زنی سے بچنے کے لیے ہمت کی ضرورت ہے، نیز اگر اس کا ارادہ دل میں ہو تو اللہ کے وعیدوں کا استحضار کیا جائے اور جب تک نیند نہ آئے اس وقت تک اپنے آپ کو درود شریف، ذکر اور تلاوت وغیرہ میں مشغول رکھا جائے تاکہ ذہن دوسری طرف منتقل نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند