• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 59986

    عنوان: کیا لوح قرآنی کو گھر سے نکلتے وقت دیکھنا یا دکان و مکان کی خیر و برکت کے لئے دیوار پر لگانا صحیح ہے ؟

    سوال: کیا لوح قرآنی کو گھر سے نکلتے وقت دیکھنا یا دکان و مکان کی خیر و برکت کے لئے دیوار پر لگانا صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 59986

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 943-939/B=10/1436-U لوحِ قرآنی جس میں قرآن کریم کی آیات لکھی ہوئی ہیں، گھر میں لٹکانے سے خیر وبرکت کی امید ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند