متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 167785
جواب نمبر: 16778501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 579-455/B=05/1440
آپ کثرت سے إیَّاکَ نَعْبُدُ وَإیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ پڑھتے رہیں۔ اللہ تعالی سے دلی دعا ہے کہ وہ اس ٹیسٹ میں آپ کو ممتاز نمبروں سے کامیاب بنائے۔ آمین
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کوئی کمرہ میں رہ استخارہ کرسکتا ہے جیساکہ کیو ٹی وی (QTV) پر بتایا جارہا ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
1768 مناظرمیری
مالی حالت بہت خراب ہے میں جہاں کام کرتاہوں وہاں سے مجھے نکال دیا گیا بنا کسی
وجہ کے ، میں نے پھر بھی صبر کیا کہ شاید اللہ نے میرے لیے کچھ بہتر سوچا ہو۔ تین
مہینے گزر گئے ہیں مجھے لگتاہے شاید کسی نے جادو کیا ہو۔ کوئی ایسی دعا بتائیں جس
کے پڑھنے سے مجھ پر سے پیسے کی تنگی دور ہوجائے، میں امیر ہوجاؤں اور پھر میں شادی
کرلوں، کیوں کہ ابھی میں خود ماں باپ سے کھا رہا ہوں جو مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا
اب مجھے ان کی خدمت کرنی چاہیے ان کو کھلانا چاہیے میری عمر انتیس سال ہوگئی ہے
میرے لیے کتنی شرم کی بات ہے اس عمر میں بھی وہ مجھے پالیں۔ مجھے کوئی اچھی سی دعا
بتائیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔
میں کشمیر کا رہنے والا ہوں، میں برے عمل کا علاج چاہتاہوں۔ مجھے بری نگاہ کی بری عادت ہے۔ میں اس پر غالب آنا چاہتا ہوں لیکن بے سود۔ مجھے بتائیں کہ اس برے عمل سے بچنے کے لیے میں کیا کروں؟ کیا میں بیعت ہوجاؤں؟ برائے کرم میرے لیے دعا کریں۔ میں ایک نیک مسلمان کی طرح مرنا چاہتاہوں۔
2160 مناظرمیں پانچ وقت کی نماز اور قرآن مجید کی تلاوت پابندی سے کرتا ہوں۔ میں مسلسل اسلامی کتابیں بھی پڑھتا ہوں۔ مجھے ایک پریشانی ہے جو مجھے گزشتہ ۱۶/ سالوں سے پریشان کررہی ہے۔ پریشانی یہ ہے کہ جب میں زنا بالجبر کا واقعہ سنتاہوں تومیں ذہنی طور پر بہت زیادہ پریشان ہوجاتاہوں۔ گر زنابالجبر لڑکے اور لڑکیوں کے آزادانہ ملاپ اور بے پردہ ہو نے کی وجہ سے ہوتاہے تو اس وقت میریہ یہ حالت نہیں ہوتی ہے۔۔۔؟؟؟
1924 مناظرہمارے مکان کے اندر جب ہمارے بچے سوتے ہیں تو اچانک نیند میں چونکتے ہیں۔ کوئی وظیفہ ہے کہ ہم آرام سے سوسکیں؟ نوٹ: ہم آیت الکرسی ، چاروں قل وغیرہ پڑھ کر سوتے ہیں پھر بھی ایسا ہوتا ہے (چونکتے) ہیں۔ اس کا علاج کیا ہے؟
19710 مناظرمیراایک رشتہ دار ہے جس کو چار سال پہلے ٹائفائڈ بخار ہوگیا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہوگیا تھا۔ اب بھی اسے کبھی کبھی بخار ہوجاتا ہے، اور صحت بہت کمزور ہوتی جاتی ہے۔ اورساتھ ساتھ ہاتھ پاؤں میں درد بھی ہوتا ہے۔ مہربانی کرکے قرآن کی کوئی سورت بتادیں۔ جس سے اس کا یہ دائمی بخار ختم ہوجائے۔
10439 مناظر