متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 147925
جواب نمبر: 147925
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 269-214/Sd=4/1438
”سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم “یہ ذکر ماثور ہے، بخاری شریف کی آخری حدیث ہے کہ دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر بہت ہلکے ہیں؛ لیکن ثواب کے اعتبار سے بہت وزنی ہیں اور اللہ کے نزدیک بہت پسندیدہ ہیں، وہ دو کلمے یہ ہیں: ”سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم “ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند