• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 170757

    عنوان: قربِ قیامت كے احوال پر اردو كتاب كا نام بتائیں

    سوال: حضرت اردو زبان میں کچھ ایسی کتابوں کے نام بتانے کی مہربانی کریں جن میں قرب قیامت کے قریب برپا ہونے والے فتنوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہو۔

    جواب نمبر: 170757

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:826-731/sd=11/1440

    اس سلسلے میں حضرت مولانا عاشق الٰہی صاحب بلند شہری رحمة اللہ علیہ کی کتاب قیامت کب آئے گی دیکھی جاسکتی ہے، بہت جامع اور معتبر کتاب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند