• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 161623

    عنوان: مشكلات كی آسانی كے لیے دعا

    سوال: ہم یورپ میں رہتے ہیں اور یہاں پر کرایہ پر بھی مکان ملنا بہت مشکل ہے۔ آپ کوئی ایسا وظیفہ یا دعا بتادیں کہ جس کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ہماری مشکل آسان کردے اور ہم کو کوئی کرایہ پر مکان مل جائے شہر میں؟

    جواب نمبر: 161623

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 984-784/B=8/1439

    روزانہ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِی العَظِیم ۵۰۰/ دفعہ پڑھ کر دعا کر لیا کریں۔ اس کے بعد دعا کیا کریں، ان شاء اللہ کوئی صورت مکان ملنے کی پیدا ہو جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند