متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 605683
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اور استغفر اللہ كی تسبیح پڑھ سكتے ہیں؟
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفر اللہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 605683
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 994-788/M=12/1442
جی، مذکورہ کلمات جب چاہیں اور جتنی بار چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کو کوئی شبہ ہے تو اس کو واضح کرکے سوال کرنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند