• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 59767

    عنوان: دنیا میں عزت ، نام ، بلند مرتبہ اور مستقبل کو روشن کرنے کے لیے دعا بتائیں۔

    سوال: دنیا میں عزت ، نام ، بلند مرتبہ اور مستقبل کو روشن کرنے کے لیے دعا بتائیں۔

    جواب نمبر: 59767

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1032-1096/L=9/1436-U آپ خلوص کے ساتھ دین کی محنت میں لگ جائیں۔ ----------------------- (۱) اللہم انی أسئلک العفو والعافیة في دیني ودنیاي وأہلي ومالي․ (۲) اللہم إني أسئلک الہُدی والتُّقی والعَفافَ والغِنَی․ (۳) اللہم اجعل أولَ ہذا النہارِ صلاحًا وأوسطہ فلاحًا وآخرہ نجاحًا وأسألک خیرَ الدنیاوالآخرة یا أرحم الراحمین․ (۴) اللہم اغْفر لي ذنبي ووسِّع لي في داري وبارک لي في رزقي․ یہ سب دعائیں یاد کرلیں یا جو آسانی سے یاد ہوجائیں انھیں نماز کے بعد بالخصوص فجر اور عصر کے بعد پڑھ لیا کریں۔ (د)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند