• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 5040

    عنوان:

    استخارہ کرنے کے بعد کیا اس کے نتیجہ پر عمل کرنا ضروری ہے؟

    سوال:

    استخارہ کرنے کے بعد کیا اس کے نتیجہ پر عمل کرنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 5040

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 790=908/ ب

    ضروری نہیں ہے البتہ بہتر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند