• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 21488

    عنوان:

    میں دبئی میں تعمیری کمپنی چلا رہا ہوں۔ عرب لوگوں کے لیے گھر بناتا ہوں، ایک جگہ گھر بن چکا ہے اور وہ گھر شیخ کے قبضہ میں ہے ، شیخ کے پاس سے دو لاکھ درہم وصول طلب ہیں۔ وہ پیسے دینے کے لیے تین مہینے سے ستا رہے ہیں۔مجھے کچھ دعا بتائیں جس سے میرے پیسے وصول ہوجائے اور ساتھ ہی ساتھ میرا قرض بھی ادا ہوجائے جو میں نے تعمیر کے لیے دوسروں سے لیا تھا۔

    سوال:

    جواب نمبر: 21488

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 730=509-5/1431

    اول وآخر سو سو مرتبہ درود شریف پڑھ کر ۵۰۰ مرتبہ لاحول ولا قوة الا باللہ پڑھ لیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند