عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 4958
کیا عورت کا اپنے محرم کے ساتھ شرعی پردہ میں تبلیغ میں جانا جائز ہے یا نہیں؟
کیا عورت کا اپنے محرم کے ساتھ شرعی پردہ میں تبلیغ میں جانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 495829-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 850=994/ ب
اس طرح کی مثال خیرالقرون کے دورسے نہیں ملتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا مفتی سعید احمد رحمۃ اللّٰہ علیہ کا تبلیغی جماعت کے خلاف تھے؟
6413 مناظرمیں محمد ساجدحنفی مسلک سے ہوں او رالحمد
للہ دعوت کے کام سے بھی لگا ہوا ہوں، میرا ایک دوست جو کہ شافعی مسلک سے تعلق
رکھتا ہے اس نے مجھ سے ایک سوال کیا جس کا میں جواب نہیں دے پایا ۔سوال یہ ہے کہ
دعوت کا کام تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت سے چلتا آرہا ہے لیکن اس کے
بعد یہ دعوت کا کام کیسے بند ہوگیا جو کہ سو سال پہلے ابھی پھر سے شروع ہوگیا ؟ میرے
علم میں اضافہ کریں۔ دعا کی درخواست ہے۔
والدہ کی رضامندی کے بغیر جماعت میں جانا
5481 مناظركیا غیرمسلموں كو دعوت دئیے بغیر اتباع سنت کا دعوی ادھورا ہے؟
5152 مناظرقادیانی کو اسلام کی تبلیغ کیسے کی جائے اپنے جواب کی روشنی میں وضاحت فرماویں، کیوں کہ میرا ایک دوست جس سے اب دوستی ختم ہے مگر اسلامی ہمدردی کی وجہ سے میں اسے مسلمان کرنا چاہتاہوں؟
3676 مناظرلوگوں كی بھلائی كے لیے ویڈیو اپلوڈ كرنا؟
6065 مناظر