عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 69802
جواب نمبر: 6980201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1080-1031/Sd=1/1438
جی ہاں! شیعہ کو حکمت کے ساتھ راہِ حق کی دعوت دے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا تبلیغ پہلے اپنے گھروالوں کو کرنی چاہیے؟
5028 مناظرہم ہر مہینہ تبلیغی جماعت کے سلسلہ میں (قریہ اور گاؤں) میں جاتے ہیں اور خصوصی طور پر رمضان میں ضرور جاتے ہیں اس لیے کہ مسجدوں میں بغیر گشت اور محنت کے ایک بڑا مجمع مسلمانوں کا مسجد کو آتا ہے ہم وہاں جاکر روزہ وغیرہ نماز کی ترغیب دیتے ہیں اس لیے کہ اکثر دیہاتوں میں لوگ روزہ رمضان کیا چیز ہے جانتے ہی نہیں۔ اورہم وہاں یہ بات چلاتے ہیں کہ بھائی ہم رمضان کے مسلمان نہیں کہ صرف رمضان میں نماز پڑھیں اس لیے غیر رمضان میں بھی نماز کی پابندی کیجئے۔ مگر ہمارے شہر بنگلور میں ایک عالم دین جو دارالعلوم دیوبند کے فارغ ہیں رمضان میں جماعت میں جانے سے شدت کے ساتھ روکتے ہیں اورکہتے ہیں کہ رمضان میں پورا قرآن ایک جگہ پرسننا سنت ہے اس لیے رمضان میں جماعتوں میں نہ جایا جائے۔ تو میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا ان کی بات صحیح ہے کہ رمضان میں تبلیغی جماعتوں میں نہ جایا جائے؟ برائے کرم جلد از جلد جواب ارسال فرمائیں۔
3517 مناظرمیں انجینئرنگ یونیورسٹی کا طالب علم ہوں اور یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہتا ہوں۔ میں یونیورسٹی کے تبلیغی جماعت کے لوگوں سے جڑنا چاہتا ہوں، لیکن ہم یونیورسٹی سے باہر نہیں جاسکتے ہیں اورہمیں انتظامیہ سے تحریری اجازت لینی پڑتی ہے اورباہر جانے کی وجہ بتانی پڑتی ہے۔ اگر ہم ان کو یہ کہیں کہ ہم شب جمعہ یا سہ روزہ یا خانقاہ میں جارہے ہیں تو وہ لوگ اجازت نہیں دیں گے۔ اس لیے میرا سوا ل یہ ہے کہ میں یہ لکھتا ہوں کہ میں گھر جارہا ہوں اوردل میں یہ نیت کرتا ہوں کہ اللہ کے گھر جارہا ہوں، توکیا میرا یہ کرنا صحیح ہے یا نہیں؟کبھی کبھی امتحان کی تیار ی کے لیے کم وقت ہونے کی وجہ سے میری تعلیم متاثر ہوتی ہے۔ میں کیا کروں؟ کیا میں تبلیغ میں جانا بند کردوں اور اپنی تعلیم میں جو کہ دینی تعلیم نہیں ہے بلکہ انجینئرنگ کی ہے اس میں پوری توجہ لگاؤں۔ کیوں کہ میرے دوست کہتے ہیں کہ تم غیر قانونی راستہ اختیار کرتے ہو۔ برائے کرم قرآن اورحدیث کی روشنی میں میری رہنمائی فرماویں۔
2482 مناظرمجھے کچھ غلط عادتیں پڑ گئی ہیں جو اب چھوٹ نہیں پارہی ہیں۔ یہ گناہ آنکھوں سے ہوتا ہے مثلاً ننگی تصویریں دیکھنا،نامحرم کو دیکھنا اسی طرح گندی فلمیں دیکھنا۔ مجھے ان عادتوں کو چھوڑنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں؟
4187 مناظرمولانا الیاس رح کے ایک ملفوظ سے متعلق وضاحت
8153 مناظرتبلیغی جماعت کا کام کیا ہے؟ فرض/ واجب/ سنت یا مستحب؟ اور اس میں وقت لگانے کا طریقہ کیا ہے؟
7418 مناظر