• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 9724

    عنوان:

    کیا اسلام میں بالوں کوڈائی کرنا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا اسلام میں بالوں کوڈائی کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 9724

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1310=1310/ م

     

    سیاہ رنگ کے علاوہ سے بالوں کا خضاب (ڈائی کرنا) جائز ہے کما في کتب الفقہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند