• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 58877

    عنوان: کیا داڑھی کاٹنے والا اذان دے سکتاہے؟

    سوال: کیا داڑھی کاٹنے والا اذان دے سکتاہے؟

    جواب نمبر: 58877

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 572-563/H==6/1436-U مقدار واجب یعنی ایک مشت سے کم رکھنے کے لیے ڈاڑھی کاٹنے والا شخص فاسق ہے اور ا ذان فاسق کی مکروہ ہے، کتب فتاوی مثل رد المحتار وغیرہ میں صراحت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند