معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 690
کیا اسلام میں کسی غیر مسلم سے دوستی کرنا منع ہے؟
کیا اسلام میں کسی غیر مسلم سے دوستی کرنا منع ہے؟
براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔
شکریہ!
والسلام
جواب نمبر: 69001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 591/ج=591/ج)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گھڑی کس ہاتھ میں باندھی جائے؟
4385 مناظردرج ذیل حدیث بتاتے ہیں کہ مرد کو چالیس دن کے اندر مونچھ کاٹنا چاہیے، کتنی مونچھ کا کاٹنا ضروری ہے ورنہ وہ مونچھ نہ کاٹ کر کے گناہ کا ارتکاب کرے گا؟عن أنس بن مالک قال: وقلت لنا في قص الشارب وتقلیم الأظفار وتنف الإبط وحلق العانة أن لا نترک أکثر من أربعین لیلة (مسلم: ۱/۱۲۹)
1558 مناظرہمارے یہاں امام کے لیے پگڑی یا رومال باندھنے کو لازم سمجھا جاتا ہے۔ اگر کوئی صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھائے تو اس پر لوگ ناراض ہوتے ہیں۔ کیا امام کے لیے اس طرح ٹوپی یا رومال باندھنے کو لازم سمجھنا صحیح ہے؟
4416 مناظرکیا سرکا بال عام حالت میں مونڈانا جائز ہے؟ مسلم شریف میں حدیث ہے کہ میں اس شخص سے بیزار ہوں جو سر کا بال منڈائے اور بخاری شریف کی حدیث نمبر 2393 سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ سر کا بال منڈانا ان لوگوں کی نشانی ہوگی جو مشرق کی طرف سے نکلیں گے اور قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کی حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ اسلام سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے۔
4667 مناظرمیرے
ایک رشتہ دار کے لڑکے کی اگلے ماہ شادی ہورہی ہے او رقریبی تعلقات کی وجہ سے میں
اس کو سونے کی ایک انگوٹھی تحفہ میں دینا چاہتاہوں۔برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں کہ
کیا سونے کی انگوٹھی اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ او رمجھ کو یہ بھی بتائیں کہ لینے
والا شخص اس تحفہ کو قبول کرسکتاہے یا نہیں؟اگر یہ قبول کیا جاسکتا ہے تو برائے
کرم مجھ کو حدیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔