• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 20467

    عنوان:

    کیا لیڈی کو سر کے بال کٹوانے چاہئے یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ اگر ہاں ! توکیوں؟کیا سر کے بال کٹوانا گناہ ہے؟

    سوال:

    کیا لیڈی کو سر کے بال کٹوانے چاہئے یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ اگر ہاں ! توکیوں؟کیا سر کے بال کٹوانا گناہ ہے؟

    جواب نمبر: 20467

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 363=316-4/1431

     

    عورتوں کے لیے سر کا بال رکھنا واجب ہے۔ اسے کاٹنا اور چھاٹنا ناجائز وحرام ہے۔ اور فعل حرام کے ارتکاب پر یقینا وہ گنہ گار ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند