معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 25638
جواب نمبر: 25638
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2136=645-10/1431
ایک مشت تو طول میں واجب ہے اور آنکھوں کے نیچے رخساروں کے اوپری حصہ میں خط بنوانا جائز ہے، اگر آپ کا دوست کسی اور قسم کے خط کی ترغیب دیتا ہو تو اس کی پوری تفصیل لکھ کر معلوم کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند