• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 11748

    عنوان:

    جناب عالی مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ بالوں کو سیاہ کرنا، جائز ہے یا نہیں؟ جب کہ عمر تقریباً ۳۰ سال ہو۔ نیز اس کی جواز کی صورت کیا ہے؟ اور کون سا رنگ استعمال کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    جناب عالی مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ بالوں کو سیاہ کرنا، جائز ہے یا نہیں؟ جب کہ عمر تقریباً ۳۰ سال ہو۔ نیز اس کی جواز کی صورت کیا ہے؟ اور کون سا رنگ استعمال کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 11748

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 503=503/م

    بالوں کو سیاہ کرنا مکروہ ہے، ویکرہ بالسواد (درمختار) سیاہ رنگ کے علاوہ استعمال کرسکتے ہیں، اور بہتر ہے کہ سرخ خضاب استعمال کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند