معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 56584
جواب نمبر: 5658401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 37-37/M=1/1436-U اسلام مونچھوں کو کاٹنے اور باریک کرنے کا حکم دیتا ہے، یہ فطرت کے مطابق حکم ہے اس میں نظافت اور ستھرائی ہے، بہتر یہ ہے کہ مونچھ قینچی سے کاٹے اورخوب باریک کرے جو مونڈنے کے قریب ہوجائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی
صاحب میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ شلوار یا تہہ بند صرف نماز کے دوران ٹخنوں سے نیچے
کرنا گناہ ہے یا نماز کے باہر بھی؟اور یہ صغیرہ گناہ ہے یا کبیرہ؟
عقیق کے مبارک ہونے کے سلسلے میں دج ذیل حدیث کا کسی صحیح حدیث کی کتاب سے حوالہ دیں۔ درج ذیل عبارت شامی کی ہے۔ تختم بعقیق، وقال تختموا بالعقیق فإنہ مبارک، ولأنہ لیس بحجر إذ لیس فیہ ثقل الحجر (الشامي: ۵:۲۲۹)
2034 مناظرمیرا سوال ہے کہ آج کل بوسکی (ریشم) کا کپڑا ملتا ہے کیا وہ اصل ریشم ہوتا ہے، ریشم کو کیسے پہچانا جاتا ہے؟ یہ بوسکی جو مل رہی کیا اس کا پہننا جائز ہے؟
5019 مناظرکیا ہم الکوحل ملی ہوئی پرفیوم کا استعمال کرسکتے ہیں؟
1491 مناظرکیاانگوٹھی کے اندر پتھر جڑوا کر پہننے کی اسلام اجاز ت دیتا ہے؟ مثا ل کے طور پر کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ فیروزا پتھر یا جوپیٹر انگوٹھی یا گلے کے ہار میں پہننے سے میں ترقی کروں گا؟ میں نے دو پھر کے نام لکھاہے ، پتھر اور بھی ہوں گے۔کیا اسلام اس بات کی اجازت دیتاہے ایسا کیا جائے؟
2735 مناظرکیا اسلام میں ٹیٹو (گودنا)کی اجازت ہے؟ اگر نہیں! تو کیوں؟براہ کرم، ٹھوس وجہ بتائیں۔
4882 مناظربچپن میں ختنہ نہیں ہوا، بالغ ہونے كے بعد مختون معلوم ہوتا ہے كیا حكم ہے
7382 مناظرمجھے ایک ای میل ملا ہے جس میں ہاتھ اور پاؤں کے ناخون کاٹنے کی ترتیب بتائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ سنت طریقہ ہے۔ برائے مہربانی یہ فرمائیں کہ کیا احادیث میں ہمیں ہاتھ او رپاؤں کے ناخون کاٹنے کی کوئی ترتیب ملتی ہے؟ اور اگر ملتی ہے تو وہ کیا ہے؟اگر ممکن ہو تو حدیث بھی نقل فرمادیجئے گا۔
1319 مناظرحضرت
مجھے معلوم کرنا ہے کہ مردوں پر لال رنگ کے کپڑے پہننا جائز ہے کہ نہیں؟ میں آپ کا
بڑا مشکور رہوں گا۔