معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 9128
کیا ہم الکوحل ملی ہوئی پرفیوم کا استعمال کرسکتے ہیں؟
کیا ہم الکوحل ملی ہوئی پرفیوم کا استعمال کرسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 912801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2329=1820/ ھ
بعض اہل فتویٰ حضرات کی الکوحل سے متعلق تحقیق کی بناء پر گنجائش استعمال کی ہے، کذا في تکملة فتح الملہم اور ترک بہرحال احوط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا مسلمان کو انگوٹھی میں پتھر پہننے کی اجازت ہے؟ پتھر کا صحت سے کیا تعلق ہے؟ اسلام میں اس نیت سے پہنا جائز ہے یا نہیں؟
2346 مناظرخواتین کا آنکھ کی بھنوں بنوانا جائز ہے یا نہیں؟ (اگر وہ اپنے شوہر کے لیے ایسا کریں)۔
3053 مناظرٹخنے ننگے رکھنے کیوں ضروری ہیں؟ اردو میں حدیث کے حوالہ سے بتائیں اگر پینٹ پہنی ہو تو کیا کیا جائے؟
2803 مناظرداڑھی کا خط بنوانا ہے، یہ ہمیں دور نبوی یا خیر القرون میں کہاں ملتاہے؟ براہ کرم،باحوالہ جواب دیں۔
4063 مناظرایک مشت سے کم داڑھی رکھنا
12259 مناظر