معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 21787
کیا اسلام میں ٹیٹو (گودنا)کی اجازت ہے؟ اگر نہیں! تو کیوں؟براہ کرم، ٹھوس وجہ بتائیں۔
کیا اسلام میں ٹیٹو (گودنا)کی اجازت ہے؟ اگر نہیں! تو کیوں؟براہ کرم، ٹھوس وجہ بتائیں۔
جواب نمبر: 2178731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 648=648-5/1431
اسلام میں جسم گودنے اور گودوانے کی اجازت نہیں، ایسا کرنے والوں پر خدا کی لعنت آئی ہے، بخاری اور مسلم شریف کی متفق علیہ روایت اور اس بارے میں صریح ہے: عن ابن عمر أن النبي صلی اللّہ علیہ وسلم قال: لعن اللّٰہ الواصلة والمستوصلة والواشمة والمستوشمة․ متفق علیہ بحوالہ مشکاة۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
الکوحل ملے ہوئے پرفیومس استعمال کرنا کیسا ہے ؟
3047 مناظرکیا ایک مٹھی سے کم کرکے داڑھی کتروانا یا منڈانا گناہ کبیرہ ہے؟ کیا ایک مٹھی تک داڑھی رکھنا واجب ہے؟ داڑھی منڈھا یا ایک مٹھی سے کم کرکے کتروانے والے کی اذان او راقامت کا کیا حکم ہے؟ ان کی اقتداء میں نماز تراویح پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
2798 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ آج کل مارکیٹ میں ایسی کوٹیں آگئی ہیں جن میں پر ندوں کے بال و پر
بھر دئے جاتے ہیں، جس سے گرمی کا حصول مطلوب ہے۔ کیا ایسے کوٹ پہن کر نماز پڑھنا
جائز ہے یا نہیں؟
کیا ہم الکوحل ملی ہوئی پرفیوم کا استعمال کرسکتے ہیں؟
1857 مناظرقرآن اورحدیث کے حوالہ سے بالوں کو ڈائی کرنا کیسا ہے ؟ کیا بالوں کو ڈائی کرنے والا شخص امامت کرسکتا ہے؟
4469 مناظربالوں کی پیوند کاری کا کون سا طریقہ جائز ہے؟
2003 مناظراسلام میں شلوار اور قمیص کا کیا تصور ہے؟ کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں شلوار قمیص پہنی تھی؟
6190 مناظرکیا ناف مرد کے ستر میں شامل ہے؟ کیا مردوں کو ناف کا چھپانا فرض ہے؟
3710 مناظر