• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 39082

    عنوان: مردوں کے لیے کالا چشمہ پہننا کیسا ہے ؟

    سوال: مردوں کے لیے کالا چشمہ پہننا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 39082

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1111-934/B=6/1433 دھوپ کی تیزی سے بچنے کے لیے یا آنکھ آنے کے وقت ضرورةً کالا چشمہ پن سکتے ہیں، ضرورت کے وقت اجازت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند