معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 51142
جواب نمبر: 51142
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 401-116/L=4/1435-U ”فیراینڈ لولی“ میں خنزیر کی چربی کے ملائے جانے کا شرعی طور پر ثبوت نہیں ہے، اس لیے قطعی طور پر اس کے حرام ہونے کا فتوی نہیں دیا جاسکتا، البتہ احتیاط کرنا اولی ہے، جہاں تک اس کو لگاکر ادا کی گئی نمازوں کا تعلق ہے تو اس حالت میں جتنی نمازیں ادا کی گئیں وہ سب درست ہوگئیں، ان کے اعادہ کی ضرورت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند