• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 170103

    عنوان: داڑھی پر مہندی لگانے کا حکم

    سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان اکرام وعلماء عظام اس مسئلہ کے بارے میں ایک آدمی اپنی داڑھی پر مہندی لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟جلد از جلد جواب مطلوب ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء

    جواب نمبر: 170103

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:739-655/sd=8/1440

    داڑھی کے سفید بالوں پر سیاہ رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ، مثلاً: سرخ رنگ کی مہندی لگانا مستحب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند