• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 29862

    عنوان: میری بیوی کے بال لمبے ہیں، وہ اسے جڑ سے کٹوانا چاہتی ہے تاکہ بہتر طریقے سے بڑھے ، کیا اس کیا اجازت ہے؟ براہ کرم، اس بارے میں مشورہ دیں۔ 

    سوال: میری بیوی کے بال لمبے ہیں، وہ اسے جڑ سے کٹوانا چاہتی ہے تاکہ بہتر طریقے سے بڑھے ، کیا اس کیا اجازت ہے؟ براہ کرم، اس بارے میں مشورہ دیں۔ 

    جواب نمبر: 29862

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):334=334-3/1432

    عورت کے لیے سر کے بال منڈوانا یا کٹوانا ناجائز ہے، حدیث میں لعنت آئی ہے: قطعت شعر رأسہا أثِمت ولُعنت (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند