معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 150697
جواب نمبر: 150697
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 994-977/M=8/1438
داڑھی اگر ایک مشت سے زائد ہے تو زائد حصے کو کاٹنے کی گنجائش ہے، چاہے اس زائد حصے میں سفید بال ہو یا سیاہ لیکن اگر داڑھی مکمل ایک مشت ہے یا ابھی اس سے کم داڑھی نکلی ہے اور اس میں کچھ بال سفید ہوگئے ہیں تو ان سفید بالوں کو کاٹنے کی اجازت نہیں، چاہے شادی ہوگئی ہو یا نہ ہوئی ہو، اگر کوئی کاٹ لے تو توبہ کرے اور آئندہ اس سے احتراز کرے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند