معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 161852
جواب نمبر: 16185201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1075-986/M=9/1439
یہ کہنا کہ ڈاڑھی جب رکھوں گا جب میرے حقوق العباد ٹھیک ہو جائیں گے یہ صحیح نہیں۔ صحیح یہ ہے کہ ڈاڑھی بھی رکھے اور حقوق العباد کو بھی ٹھیک کرے، دونوں ہی کام ضروری ہیں اور کوئی ایک دوسرے پر موقوف نہیں۔ ڈاڑھی رکھتے ہوئے بھی حقوق العباد درست کئے جاسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے گھر میں ایک ریشم کا قالین ہے، کیا اس کو ہم استعمال کرسکتے ہیں، اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بیوی نے ریشم کا کپڑا وغیرہ پہنا ہو تو کیا اسک و ہاتھ لگانا جس طرح اس کے عام کپڑوں کو لگایا جاتا ہے درست ہے؟ کوئی گناہ تو نہیں؟
3188 مناظرکیا مسلمان کو انگوٹھی میں پتھر پہننے کی اجازت ہے؟ پتھر کا صحت سے کیا تعلق ہے؟ اسلام میں اس نیت سے پہنا جائز ہے یا نہیں؟
3467 مناظر