• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 40504

    عنوان: جسم (ہاتھ ، پیر) کے بال کو صاف کرنا حرام ہے؟

    سوال: جسم (ہاتھ ، پیر) کے بال کو صاف کرنا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 40504

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1221-1221/M=8/1433 حرام نہیں ہے، خلاف ادب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند