معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 11324
پیتل کے زیورات پہنا اور فروخت کرنا کیسا ہے؟
پیتل کے زیورات پہنا اور فروخت کرنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 1132401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 335=303/ب
درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
موٴدبانہ عرض ہے کہ میں ایک لڑکے کو پالنا چاہتا ہوں کیوں کہ میرے پاس صرف ایک لڑکی ہی ہے، کوئی لڑکا نہیں ہے، اس لیے کسی کا بیٹا لے کر پالنا چاہتا ہوں۔ کیا وہ لڑکا بالغ ہونے کے بعد میری بیوی اور لڑکی کے لیے محرم بن سکتا ہے یا غیر محرم ہی رہے گا؟ براہ مہربانی، تفصیل سے قرآن و سنت کی روشنی میں بتادیں۔ خدارا جلد جواب دیجئے گا۔
627 مناظرکیا داڑھی کا تراشنا (منڈانا) نفاق کی علامت ہے؟
284 مناظرمیری داڑھی ہے، یہ تقریبا ڈھائی مشت لمبی ہے، میری فیملی کے کچھ افراد اور آفس کے رفقاء کہتے ہیں کہ یہ اچھی نہیں لگتی ہے، تم کو صرف ایک مشت داڑھی رکھنی چاہئے۔ میراسوال یہ ہے کہ: (۱) کیا اچھا لگنے کے لیے داڑھی کو چھوٹاکرناجائزہے؟ (۲) کچھ لوگوں کا کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مدینہ میں ایک شخص کی داڑھی چھوٹی کروادیا تھا کیونکہ اس کی داڑھی ایک مشت سے زیادہ تھی ۔ کیا یہ حوا لہ درست ہے؟
452 مناظر