• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 21355

    عنوان:

    سنت مردوں کے لیے مخصوص ہے یا عورتوں کے بھی ہے؟ مثلا سرمہ، خوشبو، مسواک وغیرہ؟

    سوال:

    سنت مردوں کے لیے مخصوص ہے یا عورتوں کے بھی ہے؟ مثلا سرمہ، خوشبو، مسواک وغیرہ؟

    جواب نمبر: 21355

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 506=506-4/1431

     

    مسواک، سرمہ تو مردوں کی طرح عورتوں کے لیے بھی مسنون ہیں اور خوشبو اگر گھر کی چہار دیواری کے اندر عورتیں لگائیں تو گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند