• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 15485

    عنوان:

    کیا عورتوں کے لیے بال کٹوانا حرام ہے جب کہ بال کٹواکر کسی کو دکھائے نہ جائیں اور اس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ مردوں کی مشابہت نہ پیدا ہو؟

    سوال:

    کیا عورتوں کے لیے بال کٹوانا حرام ہے جب کہ بال کٹواکر کسی کو دکھائے نہ جائیں اور اس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ مردوں کی مشابہت نہ پیدا ہو؟

    جواب نمبر: 15485

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1382=1382/1430/م

    عورتوں کے لیے سر کے بال کٹوانا حرام اور باعث گناہ ہے: قطعت شعر رأسہا أثمت ولعنت (درمختار)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند